: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاکستان کے پنجاب صوبے کی پولیس کے انسداد دہشت گردی محکمہ نے ہندستان کے پٹھان کوٹ میں واقع فصائیہ کے اڈے پر حملے کے سلسلہ میں گجرانوالہ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ داخلہ سکریٹری کی ہدایت پر دائر کی گئی
ایف آئی آر میں حملہ کرنے والوں کے خلاف قتل، قتل کی کوشش اور دہشت گردی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پٹھان کوٹ ائیر بیس پر 2 جنوری کو فوج کی وردی میں ملبوس دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا جس میں تمام چھ حملہ آور اور سات ہندستانی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔